main header

newspaper

href="https://aghazeinqilabnews.blogspot.com/p/10-04-2023.html">

لانگ مارچ ‘کنٹینر کے نیچے آکر خاتون صحافی جابحق



کامونکے(آغازانقلاب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ کے کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر چینل فائیو ٹی وی کی خاتون رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہوگئی۔ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ کامونکی جاتے ہوئے راستے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے کے بعد عمران خان کا کنیٹنر جی ٹی روڈ پر روک دیا گیا، ترجمان ریسکیو کے مطابق خاتون رپورٹر ایک کنٹینر سے اترتے ہوئے نیچے گری اور عمران خان کے کنٹینرکے نیچے آگئی۔جس سے حادثہ پیش آیا۔

 

0/Post a Comment/Comments