main header

newspaper

href="https://aghazeinqilabnews.blogspot.com/p/10-04-2023.html">

شہدا کی قربانیوں کی بدولت پرچم سربلند ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ


راولپنڈی(آغازانقلاب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر جاری بیان میںپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ 6 ستمبر پاک افواج کے اس غیر متزلزل عزم کی علامت ہے جسے تمام مشکلات سے مادر وطن کی حفاظت کیلئے عظیم قوم کی حمایت حاصل ہے۔آرمی چیف نے کہا کہ قوم اپنے ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان سے متعلق اپنے خصوصی پیغام میں کہا شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی ہمارا پرچم سربلند ہے۔

0/Post a Comment/Comments