main header

newspaper

href="https://aghazeinqilabnews.blogspot.com/p/10-04-2023.html">

ڈاکٹر فاروق ستار کا شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت


  
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان ) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت اور دعائیہ پیغام، شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی تحریک کیلئے کی گئی جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے۔ڈاکٹر عمران فاروق شہید کے بلند درجات کیلئے دعاگو ہوں۔اللہ شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق سمیت تحریک کے تمام شہداءکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین۔ڈاکٹر عمران فاروق شہید کو انکی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت و سلام تحسین پیش کرتا ہوں۔ڈاکٹر عمران فاروق شہید میرے سگے بھائی کی طرح تھے اور ایک سچے تحریکی ساتھی تھے۔

0/Post a Comment/Comments