main header

newspaper

href="https://aghazeinqilabnews.blogspot.com/p/10-04-2023.html">

پولیس اور رینجرز ڈکیتوں کے آگے بے بس

 


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس اور رینجرز ان ڈکیتوں کے آگے بے بس۔ کراچی میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عوام سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تو عوام کی جان و مال بھی محفوظ نہیں۔ اب تو زخمی کرنے کا اور مارنے کا بھی سلسلہ جاری ہماری سندھ پولیس اور سندھ رینجرز اور آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی سے گزارش ہے عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے پہلے تو رات میں لائٹ جانے کے بعد واردات ہوا کرتی تھی اب تو دن دہاڑے وارداتیں ہو رہی ہیں اب تو ان وارداتوں میں عوام کی جان و مال کا تحفظ ختم ہوتا جا رہا ہے عوام کی جان و مال کا تحفظ سندھ پولیس سندھ رینجرز کی ذمہ داری ہے ان پر ایف آئی آر ہوتی ہیں پر ایک دو دن میں ان کی ضمانت بھی ہو جاتی ہیں ایسا حل نکالا جائے جو عوام کی جان و مال کا تحفظ برقرار رہے سندھ پولیس زندہ باد سندھ رینجرز سندھ آباد پاک آرمی زندہ باد

0/Post a Comment/Comments